اردو » بوسنین   ‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬


‫15 [پندرہ]‬

‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬

-

15 [petnaest]

Voće i životne namirnice

‫15 [پندرہ]‬

‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬

-

15 [petnaest]

Voće i životne namirnice

اردوbosanski
‫میرے پاس ایک اسٹرابیری ہے‬ Ja i--- j-----.
‫میرے پاس ایک کیوی اور ایک تربوز ہے‬ Ja i--- k--- i l-------.
‫میرے پاس ایک نارنگی اور ایک گریپ فروٹ ہے‬ Ja i--- n------- i g--------.
   
‫میرے پاس ایک سیب اور ایک آم ہے‬ Ja i--- j----- i m----.
‫میرے پاس ایک کیلا اور ایک انناس ہے‬ Ja i--- b----- i a-----.
‫میں پھلوں کا سلاد بناتا ہوں‬ Ja p----- v---- s-----.
   
‫میں ایک ٹوسٹ کھاتا ہوں‬ Ja j---- t---.
‫میں ٹوسٹ مکھن کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Ja j---- t--- s m-------.
‫میں ٹوسٹ مکھن اور جام کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Ja j---- t--- s m------- i m---------.
   
‫میں سینڈوچ کھاتا ہوں‬ Ja j---- s------.
‫میں سینڈوچ مارجرین کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Ja j---- s------ s m---------.
‫میں سینڈوچ مارجرین اور ٹماٹر کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Ja j---- s------ s m--------- i p---------.
   
‫ہمیں ڈبل روٹی اور چاول چاہیے‬ Mi t------ h----- / k---- i r---.
‫ہمیں مچھلی اور اسٹیکس چاہیے‬ Mi t------ r--- i o------.
‫ہمیں پیزا اور سپیگیٹی چاہیے‬ Mi t------ p--- i š------.
   
‫ہمیں اور کن چیزوں کی ضرورت ہے؟‬ Št- j-- t------?
‫ہمیں سوپ کے لیے گاجر اور ٹماٹر چاہیے‬ Mi t------ m---- i p------- z- s---.
‫سپر مارکٹ کہاں ہے؟‬ Gd-- j- s----------?