اردو » بوسنین   ‫جسم کے حصّے‬


‫58 [اٹھاون]‬

‫جسم کے حصّے‬

-

58 [pedeset i osam]

Dijelovi tijela

‫58 [اٹھاون]‬

‫جسم کے حصّے‬

-

58 [pedeset i osam]

Dijelovi tijela

اردوbosanski
‫میں ایک مرد کی تصویر بنا رہا ہوں-‬ Ja c---- m-------.
‫پہلے سر-‬ Pr-- g----.
‫مرد کے سر پر ٹوپی ہے-‬ Mu------ n--- š----.
   
‫اس کے بال نظر نہیں آرہے ہیں-‬ Ko-- s- n- v---.
‫اس کے کان بھی نظر نہیں آرہے ہیں-‬ Uš- s- t------ n- v---.
‫اس کی کمر بھی نظر نہیں آرہی ہے-‬ Le-- s- t------ n- v---.
   
‫میں آنکھ اور منہ بنا رہا ہوں-‬ Ja c---- o-- i u---.
‫وہ مرد ناچ رہا ہے اور ہنس رہا ہے-‬ Mu------ p---- i s---- s-.
‫مرد کی ناک لمبی ہے-‬ Mu------ i-- d-- n--.
   
‫اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی ہے-‬ On n--- š--- u r-----.
‫اس نے گردن کے ارد گرد ایک شال اوڑھی ہوئی ہے-‬ On t------ n--- š-- o-- v----.
‫سردی کا موسم ہے اور ٹھنڈ ہے-‬ Zi-- j- i h----- j-.
   
‫بازو مضبوط ہیں-‬ Ru-- s- s-----.
‫ٹانگیں بھی مضبوط ہیں-‬ No-- s- t------ s-----.
‫یہ آدمی برف کا ہے-‬ Mu------ j- o- s------.
   
‫وہ پینٹ اور کوٹ نہیں پہنتا ہے-‬ On n- n--- h---- i m-----.
‫پھر بھی اسے سردی نہیں لگتی ہے-‬ Al- m------- s- n- s------.
‫وہ برف کا آدمی ہے-‬ On j- S------ B------.