اردو » بوسنین   ‫بینک میں‬


‫60 [ساٹھ]‬

‫بینک میں‬

-

60 [šezdeset]

U banci

‫60 [ساٹھ]‬

‫بینک میں‬

-

60 [šezdeset]

U banci

اردوbosanski
‫میں ایک اکاونٹ کھولنا چاہتا ہوں-‬ Ja ž---- o------- r----.
‫یہ میرا پاسپورٹ ہے-‬ Ov- j- m-- p----.
‫اور یہ میرا پتہ ہے-‬ A o-- j- m--- a-----.
   
‫میں اپنے اکاونٹ میں پیسے جمع کروانا چاہتا ہوں-‬ Ja ž---- u------- n---- n- m-- r----.
‫میں اپنے اکاونٹ سے پیسے نکلوانا چاہتا ہوں-‬ Ja ž---- p-------- n---- s- s--- r-----.
‫میں اکاونٹ کا گوشوارہ لینا چاہتا ہوں-‬ Ja ž---- u---- i----- s- r-----.
   
‫میں ٹریولرز چیک کیش کروانا چاہتا ہوں-‬ Ja ž---- u------- p------- č--.
‫اس کی فیس کتنی ہے؟‬ Ko---- s- t-------?
‫مجھے کہاں دستخط کرنا چاہیے؟‬ Gd-- m---- p--------?
   
‫میں جرمنی سے منی آرڈر کا انتظار کر رہا ہوں-‬ Ja o------- d------ i- N-------.
‫یہ میرا اکاونٹ نمبر ہے-‬ Ov- j- m-- b--- r-----.
‫کیا پیسے آ چکے ہیں؟‬ Da l- j- n---- s-----?
   
‫میں یہ پیسے تبدیل کرنا چاہتا ہوں-‬ Ja ž---- z--------- t-- n----.
‫مجھے امریکن ڈالر کی ضرورت ہے-‬ Ja t----- a------- d-----.
‫مہربانی کر کے مجھے چھوٹے نوٹ دے دیں-‬ Mo--- V-- d---- m- s---- n--------.
   
‫کیا یہاں پر پیسے نکالنے کی مشین ہے؟‬ Im- l- o---- b-------?
‫کتنے پیسے نکالے جا سکتے ہیں؟‬ Ko---- n---- s- m--- p-----?
‫کونسا کریڈٹ کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے؟‬ Ko-- k------- k------ s- m--- k--------?