اردو » بوسنین   ‫کچھ چاہنا‬


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [sedamdeset i jedan]

nešto htjeti

‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [sedamdeset i jedan]

nešto htjeti

اردوbosanski
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬ Št- h----- v-?
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬ Ho---- l- v- i----- f-----?
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬ Ho---- l- v- p-------- p---------?
   
‫چاہنا‬ ht---i
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬ Ja n--- s---- k----.
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬ Ja n--- d- i--- t---.
   
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬ Ja h--- d- i--- k---.
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬ Ja h--- d- o------ k-- k---.
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬ Ja h--- d- b---- s-- / s---.
   
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬ Ho--- l- o----- o----?
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬ Ho--- l- j---- o----?
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬ Ho--- l- o---- s------?
   
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬ Ho---- l- s---- o---------?
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬ Ho---- l- o----- d- s----?
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬ Ho---- l- r---- p------ s----?
   
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Ho---- l- u d----?
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Ho---- l- u k---?
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Ho---- l- u k----?