اردو » بوسنین   ‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬


‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [sedamdeset i četiri]

zamoliti za nešto

‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [sedamdeset i četiri]

zamoliti za nešto

اردوbosanski
‫کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- m- o------ k---?
‫مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -‬ Ne p--------- m----.
‫تھوڑے چھوٹے‬ Ma-- k----- m----.
   
‫کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- r------ s----?
‫تصویریں سی ڈی پر ہیں -‬ Sl--- s- n- C---.
‫تصویریں کیمرے میں ہیں -‬ Sl--- s- u k-----.
   
‫کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- p-------- s--?
‫گلاس ٹوٹا ہوا ہے -‬ St---- j- p----.
‫بیٹری خالی ہے -‬ Ba------ j- p-----.
   
‫کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- i-------- k------?
‫کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- o------- h----?
‫کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- p-------- c-----?
   
‫کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟‬ Mo---- l- m- d--- u------?
‫کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟‬ Im--- l- š----- i-- u------?
‫کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟‬ Im--- l- p--------?
   
‫کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟‬ Pu---- l- c-----?
‫کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟‬ Pu---- l- c-------?
‫کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟‬ Pu---- l- l---?