اردو » کاتالان   ‫کچھ چاہنا‬


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [setanta]

voler alguna cosa

‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [setanta]

voler alguna cosa

اردوcatalà
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬ Qu- v----?
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬ Vo--- j---- a f-----?
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬ Vo--- v------ u-- a----?
   
‫چاہنا‬ vo--r
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬ No v--- a------ t---.
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬ No h- v--- a---.
   
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬ Vu-- a--- a c---.
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬ Vu-- q-------- a c---.
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬ Vu-- e---- s-- / --.
   
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬ Vo-- q-------- a---?
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬ Vo-- m----- a---?
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬ Vo-- d----- a---?
   
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬ Vo- m----- d---?
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬ Vo- q-------- f--- a d---?
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬ Vo- p---- e- c----- d---?
   
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Vo--- a--- a l- d--------?
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Vo--- a--- a- c-----?
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Vo-- a--- a l- c--------?