اردو » کاتالان   ‫ضمنی جملے "کہ" 1‬


‫91 [اکیانوے]‬

‫ضمنی جملے "کہ" 1‬

-

91 [noranta-u]

Subordinades amb que 1

‫91 [اکیانوے]‬

‫ضمنی جملے "کہ" 1‬

-

91 [noranta-u]

Subordinades amb que 1

اردوcatalà
‫موسم کل شائد بہتر ہو جائے گا -‬ El t---- p----------- s--- m----- d---.
‫آپ کو کیسے معلوم ہے ؟‬ Co- h- s--?
‫مجھے امید ہے کہ بہتر ہو جائے گا -‬ Es---- q-- s--- m-----.
   
‫وہ یقیناً آئے گا -‬ Se--- q-- v----- (e--).
‫کیا یقیناً ؟‬ És s----?
‫میں جانتا ہوں کہ وہ آئے گا -‬ Sé q-- v-----.
   
‫وہ یقیناً ٹیلیفون کرے گا -‬ Se--- q-- t------.
‫واقعی ؟‬ De d---?
‫میرا یقین ہے کہ وہ ٹیلیفون کرے گا -‬ Cr-- q-- t------.
   
‫شراب یقیناً پرانی ہے -‬ El v- p----------- é- v---.
‫کیا آپ کو صحیح معلوم ہے ؟‬ N’---- s----?
‫میرا خیال ہے کہ یہ پرانی ہے -‬ Su---- q-- é- v---.
   
‫ہمارے باس اچھے نظر آ رہے ہیں -‬ El n----- c-- é- b-- p------.
‫یہ آپ کا خیال ہے ؟‬ Vo- d--?
‫میرے خیال میں وہ بہت اچھا نظر آ رہا ہے -‬ Fi-- i t-- e- s----- m--- g----.
   
‫باس کی یقیناً ایک سہیلی ہے -‬ El c-- s---- q-- t- u-- x-----.
‫کیا تمہیں واقعی یقین ہے ؟‬ Ho c--- d- d---?
‫یہ ممکن ہے کہ اس کی ایک سہیلی ہے -‬ És b-- p------- q-- t----- u-- x-----.