اردو » چیکیش   ‫ضرورت – چاہنا‬


‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [šedesát devět]

potřebovat – chtít

‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [šedesát devět]

potřebovat – chtít

اردوčeština
‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬ Po------- p-----.
‫میں سونا چاہتا ہوں -‬ Ch-- s---.
‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬ Je t--- n----- p-----?
   
‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬ Po------- l----.
‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- č---.
‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬ Je t--- n----- l----?
   
‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬ Po------- t------.
‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- t----------.
‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬ Je t--- n----- t------?
   
‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬ Po------- f----.
‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- f----.
‫کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟‬ Je t--- n----- f----?
   
‫مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -‬ Po------- p------.
‫میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- p----- e-----.
‫کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟‬ Je t--- n----- p------?
   
‫مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -‬ Po------- p---.
‫میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- n--- n-----.
‫کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟‬ Je t--- n----- p---- a p---?