اردو » چیکیش   ‫کچھ چاہنا‬


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [sedmdesát jedna]

chtít něco

‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [sedmdesát jedna]

chtít něco

اردوčeština
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬ Co c-----?
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬ Ch---- s- z----- f-----?
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬ Ch---- n-------- p------?
   
‫چاہنا‬ ch--t
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬ Ne---- p----- p----.
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬ Ne---- t-- j--.
   
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬ Ch-- j-- d---.
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- z----- d---.
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬ Ch-- b-- s-- / s---.
   
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬ Ch--- t--- z-----?
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬ Ch--- s- t--- n-----?
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬ Ch--- t--- s--- / p------?
   
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬ Ch---- z---- o---------?
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬ Ch---- z----- d- z-----?
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬ Ch---- z------- t-- ú--- a- z----?
   
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Ch---- j-- n- d--------?
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Ch---- j-- d- k---?
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Ch---- j-- d- k------?