اردو » چیکیش   ‫وجہ بتانا 1‬


‫75 [پچھتّر]‬

‫وجہ بتانا 1‬

-

75 [sedmdesát pět]

zdůvodnění 1

‫75 [پچھتّر]‬

‫وجہ بتانا 1‬

-

75 [sedmdesát pět]

zdůvodnění 1

اردوčeština
‫آپ کیوں نہیں آتے ہیں ؟‬ Pr-- n---------?
‫موسم بہت خراب ہے -‬ Je š----- p-----.
‫میں نہیں آوں گا کیونکہ موسم خراب ہے -‬ Ne------- p------ j- š----- p-----.
   
‫وہ کیوں نہیں آ رہا ہے ؟‬ Pr-- n-------?
‫اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -‬ Ne-- p-----.
‫وہ نیہں آ رہا ہے کیونکہ اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -‬ Ne------- p------ n--- p-----.
   
‫تم کیوں نہیں آ رہے ہو ؟‬ Pr-- n--------?
‫میرے پاس وقت نہیں ہے -‬ Ne--- č--.
‫میں نہیں آ رہا ہوں کیونکہ میرے پاس وقت نہیں ہے -‬ Ne------- p------ n---- č--.
   
‫تم کیوں نہیں رک رہے ہو ؟‬ Pr-- n---------?
‫مجھے کام کرنا ہے -‬ Mu--- j---- p-------.
‫میں نہیں رکوں گا کیونکہ مجھے کام کرنا ہے -‬ Ne-------- p------ m---- j---- p-------.
   
‫آپ کیوں جا رہے ہیں ؟‬ Pr-- u- o--------?
‫میں تھکا ہوا ہوں -‬ Js-- u------.
‫میں جا رہا ہوں کیونکہ میں تھکا ہوا ہوں -‬ Jd- p---- p------ j--- u------.
   
‫آپ کیوں جا رہے ہیں ؟‬ Pr-- u- o--------?
‫کافی دیر ہو گئی ہے -‬ Je u- p----.
‫میں جا رہا ہوں کیونکہ کافی دیر ہو چکی ہے -‬ Od------- p------ u- j- p----.