اردو » چیکیش   ‫وجہ بتانا 3‬


‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [sedmdesát sedm]

zdůvodnění 3

‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [sedmdesát sedm]

zdůvodnění 3

اردوčeština
‫آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Pr-- n----- t-- d---?
‫مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Mu--- z-------.
‫میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Ne--- t-- d---- p------ m---- z-------.
   
‫آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Pr-- n------- t- p---?
‫مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Mu--- j---- ř----.
‫میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Ne---- h-- p------ m---- j---- ř----.
   
‫تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Pr-- n------ t- k---?
‫یہ ٹھنڈی ہے -‬ Je s------.
‫میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -‬ Ne---- j- p--- p------ j- s------.
   
‫تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Pr-- n------ t-- č--?
‫میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ Ne--- c---.
‫میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ Ne---- t-- č--- p------ n---- c---.
   
‫آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Pr-- n----- t- p------?
‫میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ Ne-------- j--- s- j-.
‫میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ Ne---- j- j---- p------ j--- s- j- n---------.
   
‫آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Pr-- n----- t- m---?
‫میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -‬ Js-- v---------.
‫میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -‬ Ne--- t-- p------ j--- v---------.