اردو » چیکیش   ‫حرف ربط 4‬


‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [devadesát sedm]

Spojky 4

‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [devadesát sedm]

Spojky 4

اردوčeština
‫وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -‬ Us---- a----- t-------- h---.
‫وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -‬ Zů---- j----- a----- b--- u- p----.
‫وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -‬ Ne------- a----- j--- b--- d--------.
   
‫ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -‬ Te------- b-- z------. P----- u----.
‫کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -‬ By-- u- p----. P----- j---- z-----.
‫ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -‬ Do------- j--- s-. P----- n-------.
   
‫حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ač---- n--- ř------- p------ ř--- a---.
‫حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Ač---- j- n------ j--- r-----.
‫حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Ač---- j- o----- j--- n- k---.
   
‫اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ne-- ř------- p-----. P----- j---- a----.
‫سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Je n-----. P----- j--- r-----.
‫وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Je o----. P----- j--- n- k---.
   
‫اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -‬ Ne---- n---- ž---- m----- a----- v----------.
‫وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -‬ Ne--- k l------ a----- m- b------.
‫وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -‬ Ku---- a---- a----- n--- ž---- p-----.
   
‫اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -‬ Vy---------. P----- n----- n---- ž---- m----.
‫اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -‬ Má b------. P----- n---- k l-----.
‫اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -‬ Ne-- p-----. P----- k----- a---.