اردو » ڈینش   ‫کچھ چاہنا‬


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [enoghalvfjerds]

ville noget

‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [enoghalvfjerds]

ville noget

اردوdansk
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬ Hv-- v-- I?
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬ Vi- I s----- f------?
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬ Vi- I b----- v-----?
   
‫چاہنا‬ vi--e
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬ Je- v-- i--- k---- f-- s---.
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬ Je- v-- i--- g- d-----.
   
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬ Je- v-- g- h---.
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬ Je- v-- b---- h-----.
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬ Je- v-- v--- a----.
   
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬ Vi- d- b---- h--?
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬ Vi- d- s---- h--?
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬ Vi- d- s--- h--?
   
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬ Vi- d- t--- a- s--- i m-----?
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬ Vi- d- b---- t-- i m-----?
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬ Vi- d- f---- b----- r-------- i m-----?
   
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Vi- I p- d-------?
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Vi- I i b--------?
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Vi- I p- c---?