اردو » جرمن کچھ پسند کرنا
70 [ستّر]
کچھ پسند کرنا

70 [siebzig]
etwas mögen
اردو | Deutsch | |
کیا آپ سگریٹ پینا چاہتے ہیں ؟ | Mö----- S-- r------? | |
کیا آپ ناچنا چاہتے ہیں ؟ | Mö----- S-- t-----? | |
کیا آپ چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں ؟ | Mö----- S-- s-------- g----? | |
میں سگریٹ پینا چاہتا ہوں - | Ic- m----- r------. | |
کیا آپ ایک سگریٹ چاہتے ہیں ؟ | Mö------ d- e--- Z--------? | |
وہ ماچس چاہتا ہے - | Er m----- F----. | |
میں کچھ پینا چاہتا ہوں - | Ic- m----- e---- t------. | |
میں کچھ کھانا چاہتا ہوں - | Ic- m----- e---- e----. | |
میں کچھ آرام کرنا چاہتا ہوں - | Ic- m----- m--- e---- a-------. | |
میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں - | Ic- m----- S-- e---- f-----. | |
میں آپ سے کچھ درخواست کرنا چاہتا ہوں - | Ic- m----- S-- u- e---- b-----. | |
میں آپ کو کچھ کرنے کے لئے دعوت دینا چاہتا ہوں - | Ic- m----- S-- z- e---- e-------. | |
آپ کو کیا چاہئیے ؟ | Wa- m------ S-- b----? | |
کیا آپ کافی چاہتے ہیں ؟ | Mö----- S-- e---- K-----? | |
یا چائے پسند کریں گے ؟ | Od-- m------ S-- l----- e---- T--? | |
ہم گھر جانا چاہتے ہیں - | Wi- m------ n--- H---- f-----. | |
کیا تم لوگوں کو ایک ٹیکسی چاہئیے ؟ | Mö----- i-- e-- T---? | |
آپ ٹیلیفون کرنا چاہتے ہیں - | Si- m------ t-----------. | |