اردو » انگریزی UK   ‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬


‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [seventy-four]

asking for something

‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [seventy-four]

asking for something

اردوEnglish UK
‫کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟‬ Ca- y-- c-- m- h---? +
‫مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -‬ No- t-- s----- p-----. +
‫تھوڑے چھوٹے‬ A b-- s------- p-----. +
   
‫کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟‬ Ca- y-- d------ t-- p-------? +
‫تصویریں سی ڈی پر ہیں -‬ Th- p------- a-- o- t-- C-. +
‫تصویریں کیمرے میں ہیں -‬ Th- p------- a-- i- t-- c-----. +
   
‫کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Ca- y-- f-- t-- c----? +
‫گلاس ٹوٹا ہوا ہے -‬ Th- g---- i- b-----. +
‫بیٹری خالی ہے -‬ Th- b------ i- d--- / e----. +
   
‫کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟‬ Ca- y-- i--- t-- s----? +
‫کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟‬ Ca- y-- c---- t-- p---- / t-------? +
‫کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Ca- y-- f-- t-- s----? +
   
‫کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟‬ Do y-- h--- a l----? +
‫کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟‬ Do y-- h--- a m---- o- a l------? +
‫کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟‬ Do y-- h--- a- a------? +
   
‫کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟‬ Do y-- s---- c-----? +
‫کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟‬ Do y-- s---- c---------? +
‫کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟‬ Do y-- s---- a p---? +