اردو » اسپرانتو   ‫ضرورت – چاہنا‬


‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [sesdek naŭ]

bezoni - voli

‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [sesdek naŭ]

bezoni - voli

اردوesperanto
‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬ Mi b------ l----.
‫میں سونا چاہتا ہوں -‬ Mi v---- d----.
‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬ Ĉu e---- l--- ĉ-----?
   
‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬ Mi b------ l-----.
‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬ Mi v---- l---.
‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬ Ĉu e---- l---- ĉ-----?
   
‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬ Mi b------ t--------.
‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬ Mi v---- t-------.
‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬ Ĉu e---- t------- ĉ-----?
   
‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬ Mi b------ f------.
‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬ Mi v---- f---.
‫کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟‬ Ĉu e---- f----- ĉ-----?
   
‫مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -‬ Mi b------ k---------.
‫میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -‬ Mi v---- s---- r---------.
‫کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟‬ Ĉu e---- k-------- ĉ-----?
   
‫مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -‬ Mi b------ g------------.
‫میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -‬ Mi v---- i-- s-----.
‫کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟‬ Ĉu e---- p--------- k-- g----------- ĉ-----?