اردو » اسپرانتو   ‫حرف ربط 4‬


‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

+ 97 [naŭdek sep]

+ Konjunkcioj 4

‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [naŭdek sep]

Konjunkcioj 4

اردوesperanto
‫وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -‬ Li e--------- k------ l- t--------- e---- ŝ------. +
‫وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -‬ Li a------ r----- k------ j-- m-------. +
‫وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -‬ Li n- v---- k------ n- f----- r--------. +
   
‫ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -‬ La t--------- e---- ŝ------. L- t---- e---------. +
‫کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -‬ Ja- m-------. L- t---- a------ r-----. +
‫ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -‬ Ni f----- r--------. L- t---- n- v----. +
   
‫حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Kv----- l- n- h---- s-------------- l- s-----. +
‫حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Kv----- l- v--- g-------- l- r----- v------. +
‫حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Kv----- l- e------ l- b-------. +
   
‫اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Li n- h---- s-------------. L- t---- s-----. +
‫سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -‬ La v--- g-------. L- t---- r----- v------. +
‫وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Li e-----. L- t---- b-------. +
   
‫اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -‬ Ŝi n- t----- l------ k------ ŝ- s-----. +
‫وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -‬ Ŝi n- v------ k--------- k------ ŝ- h---- d-------. +
‫وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -‬ Ŝi a----- a---- k------ ŝ- n- h---- m----. +
   
‫اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -‬ Ŝi s-----. Ŝ- t---- n- t----- l------. +
‫اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -‬ Ŝi h---- d-------. Ŝ- t---- n- v------ k---------. +
‫اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -‬ Ŝi n- h---- m----. Ŝ- t---- a----- a----. +