اردو » ہسپانوی   ‫کچھ چاہنا‬


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [setenta y uno]

querer algo

‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [setenta y uno]

querer algo

اردوespañol
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q-- q------?
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ j---- a- f-----?
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ v------ a u--- a-----?
   
‫چاہنا‬ qu---r
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬ (Y-) n- q----- v---- t----.
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬ No q----- i-.
   
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬ Qu---- i--- a c---.
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬ Qu---- q------- e- c---.
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬ Qu---- e---- s--- /--.
   
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ q------- a---?
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ c---- a---?
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ d----- a---?
   
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬ ¿Q----- i--- (u----) m-----?
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬ ¿Q----- q------- (u----) h---- m-----?
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬ ¿Q----- p---- (u----) l- c----- m-----?
   
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ i- a l- d--------?
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ i- a- c---?
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬ ¿Q------ i- a u- c---?