اردو » فینیش   ‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬


‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [seitsemänkymmentäneljä]

pyytää jotakin

‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [seitsemänkymmentäneljä]

pyytää jotakin

اردوsuomi
‫کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟‬ Vo-------- t- l------ h-------?
‫مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -‬ Ei l---- l-------- k-----.
‫تھوڑے چھوٹے‬ Vä--- l----------- k-----.
   
‫کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟‬ Vo------ k------- v--------?
‫تصویریں سی ڈی پر ہیں -‬ Va------- o--- C---------.
‫تصویریں کیمرے میں ہیں -‬ Va------- o--- k--------.
   
‫کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Vo------ k------ k-----?
‫گلاس ٹوٹا ہوا ہے -‬ La-- o- r----.
‫بیٹری خالی ہے -‬ Pa----- o- t----.
   
‫کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟‬ Vo------ s------- p-----?
‫کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟‬ Vo------ p-------- h-----?
‫کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Vo------ k------ k-----?
   
‫کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟‬ Vo------ a---- m------ t----?
‫کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟‬ On-- t----- t--------- t-- s--------?
‫کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟‬ On-- t----- t----------?
   
‫کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟‬ Po-------- s--------?
‫کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟‬ Po-------- t-------?
‫کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟‬ Po-------- p------?