اردو » کراتی   ‫حرف ربط 2‬


‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [devedeset i pet]

Veznici 2

‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [devedeset i pet]

Veznici 2

اردوhrvatski
‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬ Ot k-- o-- v--- n- r--- ?
‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬ Od n---- u----?
‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Da- o-- v--- n- r--- o- k-- s- u----.
   
‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Ot k-- s- u----- v--- n- r---.
‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬ Ot k-- s- p------- s----- s-.
‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬ Ot k-- s- d----- d----- r------ i----- v--.
   
‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬ Ka-- o-- t--------- ?
‫سفر کے دوران ؟کیا‬ Za v------ v-----?
‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬ Da- d-- v--- a---.
   
‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬ On- t--------- d-- v--- a---.
‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬ On- g---- t--------- d-- g----.
‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬ On- s---- g----- d-- r------ z------.
   
‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬ Ja n- v---- n---- k-- n- n---- n------.
‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬ Ne r-------- n---- k-- j- g----- t--- g-----.
‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬ Ne o------ m----- k-- s-- p--------.
   
‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬ Ak- b--- p----- k---- u--- ć--- t----.
‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬ Ak- d------- n- l---- i-- ć--- n- p-------- о-- s------.
‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬ Ak- o- u----- n- d---- p---- ć--- s j----.