اردو » لٹوین   ‫ہوائی اڈہ پر (ایئرپورٹ پر)‬


‫35 [پینتیس]‬

‫ہوائی اڈہ پر (ایئرپورٹ پر)‬

-

35 [trīsdesmit pieci]

Lidostā

‫35 [پینتیس]‬

‫ہوائی اڈہ پر (ایئرپورٹ پر)‬

-

35 [trīsdesmit pieci]

Lidostā

اردوlatviešu
‫میں ایتھنز کی فلائٹ بک کرنا چاہتا ہوں‬ Es v---- r------- l------- u- A-----.
‫کیا یہ ڈائریکٹ فلائٹ ہے؟‬ Va- t-- i- t------ r----?
‫مہربانی کر کے کھڑکی پر جگہ دیں، سگریٹ نہ پینے والوں کی‬ Lū---- v---- p-- l---- n-----------.
   
‫میں اپنی فلائٹ کی تصدیق کرنا چاہتا ہوں‬ Es v---- a---------- r----------.
‫میں اپنی فلائٹ کی تنسیخ کرانا چاہتا ہوں‬ Es v---- a------ r----------.
‫میں اپنی فلائٹ کو تبدیل کرانا چاہتا ہوں‬ Es v---- p----------.
   
‫اگلا جہاز روم کب جائے گا؟‬ Ka- i- n------- r---- u- R---?
‫کیا دو سیٹیں خالی ہیں؟‬ Va- i- v-- d---- b----- v-----?
‫نہیں ، ہمارے پاس صرف ایک سیٹ خالی ہے‬ Nē- v-- i- t---- v---- b---- v----.
   
‫ہم کب اتریں گے؟‬ Ka- m-- n----------?
‫ہم وہاں کب پہنچیں گے؟‬ Ka- m-- b---- k---?
‫شہر جانے والی بس کب روانہ ہو گی؟‬ Ci--- i- a------- u- p------- c-----?
   
‫کیا یہ آپ کا سوٹ کیس ہے؟‬ Va- t-- i- J--- k------?
‫کیا یہ آپ کا بیگ ہے؟‬ Va- t- i- J--- s---?
‫کیا یہ آپ کا سامان ہے؟‬ Va- t- i- J--- b-----?
   
‫میں کتنا سامان لے جا سکتا ہوں؟‬ Ci- l---- b----- e- d------ ņ--- l----?
‫بیس کلو‬ Di------- k---------.
‫کیا، صرف بیس کلو؟‬ Ko- t---- d-------- k---------?