اردو » ڈچ شہر میں
25 [پچیس]
شہر میں

25 [vijfentwintig]
In de stad
اردو | Nederlands | |
میں اسٹیشن جانا چاہتا ہوں | Ik w-- g---- n--- h-- s------. | |
میں ہوائی اڈے جانا چاہتا ہوں | Ik w-- g---- n--- d- l---------. | |
میں شہر کے وسط میں جانا چاہتا ہوں | Ik w-- g---- n--- h-- c------ v-- d- s---. | |
میں اسٹیشن کیسے پہنچوں گا؟ | Ho- k-- i- b-- h-- s------? | |
میں ہوائی اڈے کیسے پہنچوں گا؟ | Ho- k-- i- b-- d- l---------? | |
میں شہر کے وسط میں کیسے پہنچوں گا؟ | Ho- k-- i- i- h-- c------ v-- d- s---? | |
مجھے ایک ٹیکسی چاہئے | Ik h-- e-- t--- n----. | |
مجھے شہر کا ایک نقشہ چاہئے | Ik h-- e-- p---------- n----. | |
مجھے ایک ہوٹل چاہئے | Ik h-- e-- h---- n----. | |
میں ایک گاڑی کرایہ پر لینا چاہتا ہوں | Ik w-- g---- e-- a--- h----. | |
یہ میرا کریڈٹ کارڈ ہے | Hi-- i- m--- k-----------. | |
یہ میرا ڈرائیونگ لائسنس ہے | Hi-- i- m--- r--------. | |
شہر میں دیکھنے کے لئے کیا ہے؟ | Wa- i- e- i- d- s--- t- z---? | |
آپ پرانے شہر میں جائیں | Ga n--- d- o--- b---------. | |
شہر میں گھومیں | Ma-- e-- s-----------. | |
بندرگاہ پر جائیں | Ga n--- d- h----. | |
بندرگاہ کی سیر کریں | Ma-- e-- r-------- i- d- h----. | |
اس کے علاوہ دیکھنے کی کیا کیا چیزیں ہیں؟ | We--- a----- b------------------ z--- e- b------ d---? | |