اردو » ڈچ کچھ پسند کرنا
70 [ستّر]
کچھ پسند کرنا

70 [zeventig]
iets leuk vinden
اردو | Nederlands | |
کیا آپ سگریٹ پینا چاہتے ہیں ؟ | Wi-- u r----? | |
کیا آپ ناچنا چاہتے ہیں ؟ | Wi-- u d-----? | |
کیا آپ چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں ؟ | Wi-- u w-------? | |
میں سگریٹ پینا چاہتا ہوں - | Ik w-- g---- r----. | |
کیا آپ ایک سگریٹ چاہتے ہیں ؟ | Wi- j- e-- s------? | |
وہ ماچس چاہتا ہے - | Hi- w-- e-- v------. | |
میں کچھ پینا چاہتا ہوں - | Ik w-- g---- i--- d------. | |
میں کچھ کھانا چاہتا ہوں - | Ik w-- g---- i--- e---. | |
میں کچھ آرام کرنا چاہتا ہوں - | Ik w-- g---- e-- b----- u--------. | |
میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں - | Ik w-- u g---- i--- v-----. | |
میں آپ سے کچھ درخواست کرنا چاہتا ہوں - | Ik w-- u g---- o- i--- v-----. | |
میں آپ کو کچھ کرنے کے لئے دعوت دینا چاہتا ہوں - | Ik w-- u g---- e----- v--- u---------. | |
آپ کو کیا چاہئیے ؟ | Wa- w--- u g----? | |
کیا آپ کافی چاہتے ہیں ؟ | Wi-- u k-----? | |
یا چائے پسند کریں گے ؟ | Of w--- u l----- t---? | |
ہم گھر جانا چاہتے ہیں - | Wi- w----- g---- n--- h--- r-----. | |
کیا تم لوگوں کو ایک ٹیکسی چاہئیے ؟ | Wi---- j----- e-- t---? | |
آپ ٹیلیفون کرنا چاہتے ہیں - | Zi- w----- g---- t----------. | |