اردو » ڈچ   ‫کچھ چاہنا‬


‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [eenenzeventig]

iets willen

‫71 [اکھتّر]‬

‫کچھ چاہنا‬

-

71 [eenenzeventig]

iets willen

اردوNederlands
‫تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟‬ Wa- w----- j-----?
‫کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟‬ Wi---- j----- v---------?
‫کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟‬ Wi---- j----- v------- b-------?
   
‫چاہنا‬ wi---n
‫میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -‬ Ik w-- n--- t- l--- k----.
‫میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -‬ Ik w-- n--- w------.
   
‫میں گھر جانا چاہتا ہوں -‬ Ik w-- n--- h--- g---.
‫میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -‬ Ik w-- t---- b------.
‫میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -‬ Ik w-- a----- z---.
   
‫کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟‬ Wi- j- h--- b------?
‫کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟‬ Wi- j- h--- e---?
‫کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟‬ Wi- j- h--- s-----?
   
‫کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟‬ Wi-- u m----- v---------?
‫کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟‬ Wi-- u t-- m----- b------?
‫کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟‬ Wi-- u d- r------- m----- p-- b------?
   
‫کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Wi---- j----- n--- d- d----?
‫کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Wi---- j----- n--- d- b-------?
‫کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟‬ Wi---- j----- n--- h-- c---?