اردو » Nynorsk   ‫حرف ربط 4‬


‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [nittisju / sju og nitti]

Konjunksjonar 4

‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [nittisju / sju og nitti]

Konjunksjonar 4

اردوNynorsk
‫وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -‬ Ha- s---- s---- o- T--- s-- p-.
‫وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -‬ Ha- v--- v------ e- s----- s---- o- d-- v-- s----.
‫وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -‬ Ha- k-- i----- s---- o- v- h---- e- a-----.
   
‫ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -‬ TV-- s-- p-- m-- h-- s---- l------.
‫کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -‬ De- v-- s----- m-- h-- v--- v------ l------.
‫ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -‬ Vi h---- e- a------ m-- h-- k-- i---- l------.
   
‫حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ha- k----- b-- s---- o- h-- i---- h-- f--------.
‫حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Sj--- o- v---- e- g----- k----- h-- f---.
‫حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Sj--- o- h-- e- f---- s----- h--.
   
‫اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ha- h-- i---- f--------. L------ k----- h-- b--.
‫سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Ve--- e- g----. L------ k----- h-- f-- f---.
‫وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Ha- e- f---. L------ s----- h--.
   
‫اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -‬ Ho f--- i---- a------ s---- o- h- h-- s------.
‫وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -‬ Ho g-- i---- t-- l----- s---- o- h- h-- v----.
‫وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -‬ Ho k----- b--- s---- o- h- i---- h-- p-----.
   
‫اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -‬ Ho h-- s------. L------ f--- h- i---- a-----.
‫اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -‬ Ho h-- v----. L------ g-- h- i---- t-- l----.
‫اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -‬ Ho h-- i---- p-----. L------ k----- h- b--.