اردو » نارویجین   ‫حرف ربط 2‬


‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [nittifem]

Konjunksjoner 2

‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [nittifem]

Konjunksjoner 2

اردوnorsk
‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬ Nå- s------ h-- å j----?
‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬ Si--- h-- b-- g---?
‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Ja- h-- h-- i--- j----- s---- h-- b-- g---.
   
‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Si--- h-- b-- g--- j----- h-- i--- l-----.
‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬ Si--- d- k------ h-------- e- d- l--------.
‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬ Si--- d- h-- b--- g-- d- s------ u-.
   
‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬ Nå- t---------- h--?
‫سفر کے دوران ؟کیا‬ Me-- h-- k-----?
‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬ Ja- m--- h-- k----- b--.
   
‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬ Hu- t---------- m--- h-- k----- b--.
‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬ Hu- s-- p- T- m--- h-- s------ t--.
‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬ Hu- h---- p- m----- m--- h-- g--- o-------- s---.
   
‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬ Je- s-- i-------- n-- j-- i--- h-- p- m-- b------.
‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬ Je- f------ i-------- n-- m------- e- s- h--.
‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬ Je- l----- i-------- n-- j-- e- f--------.
   
‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬ Vi t-- e- d----- h--- d-- r-----.
‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬ Vi r----- j----- r---- h--- v- v----- i l----.
‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬ Vi b------- å s---- h--- h-- i--- k----- s----.