اردو » سلاواکی   ‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬


‫15 [پندرہ]‬

‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬

-

15 [pätnásť]

Ovocie a potraviny

‫15 [پندرہ]‬

‫پھل اور کھانے پینے کی اشیا‬

-

15 [pätnásť]

Ovocie a potraviny

اردوslovenčina
‫میرے پاس ایک اسٹرابیری ہے‬ Má- j-----.
‫میرے پاس ایک کیوی اور ایک تربوز ہے‬ Má- k--- a m----.
‫میرے پاس ایک نارنگی اور ایک گریپ فروٹ ہے‬ Má- p------- a g---------.
   
‫میرے پاس ایک سیب اور ایک آم ہے‬ Má- j----- a m----.
‫میرے پاس ایک کیلا اور ایک انناس ہے‬ Má- b---- a a-----.
‫میں پھلوں کا سلاد بناتا ہوں‬ Ro--- o----- š----.
   
‫میں ایک ٹوسٹ کھاتا ہوں‬ Je- t----.
‫میں ٹوسٹ مکھن کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Je- t---- s m-----.
‫میں ٹوسٹ مکھن اور جام کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Je- t---- s m----- a m---------.
   
‫میں سینڈوچ کھاتا ہوں‬ Je- s------.
‫میں سینڈوچ مارجرین کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Je- s------ s m---------.
‫میں سینڈوچ مارجرین اور ٹماٹر کے ساتھ کھاتا ہوں‬ Je- s------ s m--------- a p---------.
   
‫ہمیں ڈبل روٹی اور چاول چاہیے‬ Po--------- c----- a r---.
‫ہمیں مچھلی اور اسٹیکس چاہیے‬ Po--------- r--- a s-----.
‫ہمیں پیزا اور سپیگیٹی چاہیے‬ Po--------- p---- a š------.
   
‫ہمیں اور کن چیزوں کی ضرورت ہے؟‬ Čo e--- p----------?
‫ہمیں سوپ کے لیے گاجر اور ٹماٹر چاہیے‬ Do p------- p---------- m---- a p--------.
‫سپر مارکٹ کہاں ہے؟‬ Kd- j- s----------?