اردو » سلاواکی   ‫گھر میں‬


‫17 [سترہ]‬

‫گھر میں‬

-

17 [sedemnásť]

V dome

‫17 [سترہ]‬

‫گھر میں‬

-

17 [sedemnásť]

V dome

اردوslovenčina
‫یہاں ہمارا گھر ہے‬ Tu j- n-- d--.
‫اوپر چھت ہے‬ Ho-- j- s------.
‫نیچے تہخانہ ہے‬ Do-- j- p------.
   
‫گھر کے پیچھے ایک باغیچہ ہے‬ Za d---- j- z------.
‫گھر کے سامنے ایک سڑک ہے‬ Pr-- d---- n-- j- u----.
‫گھر کے برابر میں درخت ہیں‬ Ve--- d--- s- s-----.
   
‫یہ میرا فلیٹ ہے‬ Tu j- m-- b--.
‫یہ باورچی خانہ اور یہ باتھ روم ہے‬ Tu j- k------ a k------.
‫وہاں ڈرائنگ روم اور سونے کا کمرا ہے‬ Ta- j- o------- a s-----.
   
‫گھر کا دروازہ بند ہے‬ Vc------ d---- s- z------.
‫لیکن کھڑکیاں کھلی ہیں‬ Al- o--- s- o-------.
‫آج گرمی ہے‬ Dn-- j- h-----.
   
‫ہم رہنے کے کمرے / لونگ روم میں جاتے ہیں‬ Id--- d- o-------.
‫وہاں ایک صوفہ اورایک کرسی ہے‬ Je t-- p------ a k-----.
‫تشریف رکھیے‬ Po----- s-!
   
‫وہاں میرا کمپیوٹر ہے‬ Ta- j- m-- p------.
‫وہاں میرا سٹیریو سیٹ ہے‬ Ta- j- m-- s----- p--------.
‫ٹی وی بالکل نیا ہے‬ Te------- j- c----- n---.