اردو » سلاواکی گھر صاف کرنا
18 [اٹھارہ]
گھر صاف کرنا

18 [osemnásť]
Domáce upratovanie
اردو | slovenčina | |
آج ہفتہ ہے | Dn-- j- s-----. | |
آج ہمارے پاس وقت ہے | Dn-- m--- č--. | |
آج ہم فلیٹ کی صفائ کریں گے | Dn-- u--------- b--. | |
میں باتھروم صاف کروں گا | Či---- k------. | |
میرا شوہر گاڑی دھوئے گا | Mô- m-- u---- a---. | |
بچے سائیکلوں کو صاف کریں گے | De-- č----- b------. | |
دادی پھولوں کو پانی دے رہی ہے | St--- m--- p------ k----. | |
بچے اپنے کمرے کو صاف کر رہے ہیں | De-- u------- d----- i---. | |
میرا شوہر کام کرنے کی میز کو صاف کر رہا ہے | Mô- m-- s- u------- s--- p----- s---. | |
میں واشنگ مشین میں میلے کپڑے ڈال رہی ہوں | Dá--- p----- d- p-----. | |
میں کپڑے لٹکا رہی ہوں | Ve---- p-----. | |
میں کپڑے استری کر رہی ہوں | Že---- p-----. | |
کھڑکیاں گندی ہیں | Ok-- s- š------. | |
فرش گندہ ہے | Dl---- j- š------. | |
برتن گندے ہیں | Ri-- j- š------. | |
کھڑکی کون صاف کرے گا؟ | Kt- u---- o---? | |
گرد کون صاف کرے گا؟ | Kt- v-----? | |
برتن کون دھوئے گا؟ | Kt- u---- r---? | |