اردو » سلاواکی   ‫ہوٹل میں – آمد‬


‫27 [ستائیس]‬

‫ہوٹل میں – آمد‬

-

27 [dvadsaťsedem]

V hoteli – príchod

‫27 [ستائیس]‬

‫ہوٹل میں – آمد‬

-

27 [dvadsaťsedem]

V hoteli – príchod

اردوslovenčina
‫کیا آپ کے پاس کمرہ خالی ہے؟‬ Má-- v---- i---?
‫میں نے ایک کمرہ بُک / محفوظ کروایا تھا‬ Re-------- s-- s- j---- i---.
‫میرا نام مولر ہے‬ Mo-- m--- j- M-----.
   
‫مجھے ایک سنگل کمرا چاہیے‬ Po-------- j------------- i---.
‫مجھے ایک ڈبل روم چاہیے‬ Po-------- d------------ i---.
‫کمرے کا ایک رات کا کرایہ کتنا ہے؟‬ Ko--- s---- i--- n- n--?
   
‫مجھے ایک کمرا باتھ روم کے ساتھ چاہیے‬ Ch--- b- s-- i--- s k-------.
‫مجھے ایک کمرا شاور کے ساتھ چاہیے‬ Ch--- b- s-- i--- s- s------.
‫کیا میں کمرا دیکھ سکتا ہوں؟‬ Mô--- v----- t- i---?
   
‫کیا یہاں گیراج ہے؟‬ Má-- t- g----?
‫کیا یہاں ایک سیف ہے؟‬ Má-- t- t-----?
‫کیا یہاں فیکس کرنے کی سہولت ہے؟‬ Má-- t- f--?
   
‫ٹھیک ہے، میں یہ کمرا لیتا ہوں‬ Do---- b----- t- i---.
‫یہ چابیاں ہیں‬ Tu s- k----.
‫یہ میرا سامان ہے‬ Tu j- m--- b-------.
   
‫ناشتہ کب ملتا ہے؟‬ Ke-- s- r------?
‫دوپہر کا کھانا کب ملتا ہے؟‬ Ke-- j- o---?
‫شام کا کھانا کب ملتا ہے؟‬ Ke-- j- v-----?