اردو » سلاواکی   ‫ریسٹورانٹ 1 میں‬


‫29 [انتیس]‬

‫ریسٹورانٹ 1 میں‬

-

29 [dvadsaťdeväť]

V reštaurácii 1

‫29 [انتیس]‬

‫ریسٹورانٹ 1 میں‬

-

29 [dvadsaťdeväť]

V reštaurácii 1

اردوslovenčina
‫کیا یہ میز خالی ہے؟‬ Je t-- s--- v----?
‫مجھے مینو چاہیے‬ Pr---- s- j------ l-----.
‫آپ مجھے کیا مشورہ دیں گے؟‬ Čo m- m----- o--------?
   
‫مجھے ایک بئیر چاہیے‬ Rá- b- s-- s- d-- p---.
‫مجھے پانی / منرل واٹر چاہیے‬ Pr---- s- m-------- v---.
‫مجھے اورنج جوس چاہیے‬ Pr---- s- p---------- š----.
   
‫مجھے کافی چاہیے‬ Pr---- s- k---.
‫مجھے کافی دودھ کے ساتھ چاہیے‬ Pr---- s- k--- s m------.
‫شکر کے ساتھ پلیز‬ S c------ p-----.
   
‫مجھے ایک چائے چاہیے‬ Da- / d--- b- s-- s- č--.
‫مجھے ایک چائے لیمن / لیموں کے ساتھ چاہیے‬ Da- / d--- b- s-- s- č-- s c-------.
‫مجھے ایک چائے دودھ کے ساتھ چاہیے‬ Da- / d--- b- s-- s- č-- s m------.
   
‫کیا آپ کے پاس سگریٹ ہیں؟‬ Má-- c-------?
‫کیا آپ کے پاس ایش ٹرے ہے؟‬ Má-- p-------?
‫کیا آپ کے پاس لائٹر ہے؟‬ Má-- o---?
   
‫میرے پاس کانٹا نہیں ہے‬ Ch--- m- v-------.
‫میرے پاس چاقو نہیں ہے‬ Ch--- m- n--.
‫میرے پاس چمچہ نہیں ہے‬ Ch--- m- l------.