اردو » سلاواکی   ‫ڈسکو میں‬


‫46 [چھیالیس]‬

‫ڈسکو میں‬

-

46 [štyridsaťšesť]

Na diskotéke

‫46 [چھیالیس]‬

‫ڈسکو میں‬

-

46 [štyridsaťšesť]

Na diskotéke

اردوslovenčina
‫کیا یہاں جگہ خالی ہے؟‬ Je t--- m----- v----?
‫کیا میں آپ کے پاس بیٹھ سکتا ہوں؟‬ Sm--- s- k V-- s-----?
‫ضرور، شوق سے‬ Is--.
   
‫آپ کو موسیقی کیسی لگ رہی ہے؟‬ Ak- s- V-- p--- t- h----?
‫آواز تھوڑی تیز ہے‬ Je t----- h-----.
‫لیکن بینڈ بہت اچھی موسیقی پیش کر رہا ہے‬ Al- t- s------ h-- c----- d----.
   
‫کیا آپ اکثر یہاں آتے ہیں؟‬ Ch-------- s-- č----?
‫نہیں، آج پہلی بار آیا ہوں‬ Ni-- t--- j- p--- r--.
‫اس سے پہلے کبھی نہیں آیا‬ Eš-- s-- t- n----.
   
‫کیا آپ ناچیں گے؟‬ Za--------- s-?
‫شائد تھوڑی دیر بعد‬ Mo--- n-----.
‫میں اچھی طرح سے نہیں ناچ سکتا ہوں‬ Ne---- t-- d---- t-------.
   
‫یہ بہت آسان ہے‬ To j- c----- j---------.
‫میں آپ کو دکھاتا ہوں‬ Uk---- V-- t-.
‫نہیں ابھی نہیں، پھر کبھی‬ Ni-- r----- n------ i------.
   
‫کیا آپ کسی کا انتظار کر رہے ہیں؟‬ Ča---- n- n------?
‫جی ہاں، اپنے دوست کا‬ Án-- n- m---- p-------.
‫وہ وہاں سے آ رہا ہے‬ Ta- v---- u- p--------!