اردو » سلاواکی   ‫چھٹیوں کے مشاغل‬


‫48 [اڑھنتالیس]‬

‫چھٹیوں کے مشاغل‬

-

48 [štyridsaťosem]

Aktivity na dovolenke

‫48 [اڑھنتالیس]‬

‫چھٹیوں کے مشاغل‬

-

48 [štyridsaťosem]

Aktivity na dovolenke

اردوslovenčina
‫کیا سمندر کا کنارہ صاف ستھرا ہے؟‬ Je t- p--- č----?
‫کیا وہاں نہا سکتے ہیں؟‬ Dá s- t-- k----?
‫کیا وہاں نہانا خطرناک تو نہیں ہے؟‬ Ni- j- n--------- k---- s- t--?
   
‫کیا یہاں سورج سے بچنے کی چھتری کرائے پر مل سکتی ہے؟‬ Je m---- p------ s- t- s-------?
‫کیا یہاں لیٹنے کی کرسی کرائے پر مل سکتی ہے؟‬ Je m---- p------ s- t- l------?
‫کیا یہاں کشتی کرائے پر مل سکتی ہے؟‬ Je m---- p------ s- t- č--?
   
‫میں سرفنگ کرنا چاہوں گا‬ Rá- b- s-- s-------.
‫میں غوطہ خوری کرنا چاہوں گا‬ Rá- b- s-- s- p------.
‫میں پانی پر اسکیئنگ کرنا چاہوں گا‬ Rá- b- s-- j----- n- v------ l------.
   
‫کیا یہاں سرفنگ بورڈ کرائے پر مل سکتا ہے؟‬ Dá s- t- p------- s---?
‫کیا یہاں غوطہ خوری کا سامان کرائے پر مل سکتا ہے؟‬ Dá s- t- p------- p--------- v------?
‫کیا یہاں پانی پر اسکیئنگ کرنے کا سامان مل سکتا ہے؟‬ Da-- s- t- p------- v---- l---?
   
‫میں بالکل نیا ہوں‬ So- l-- z----------.
‫میں کسی حد تک اچھا ہوں‬ So- s------ d----.
‫مجھے یہ پہلے ہی سے آتا ہے‬ Už s t-- v--- z----------.
   
‫اسکیئنگ لفٹ کہاں ہے؟‬ Kd- j- l-------- v---?
‫تمہارے پاس اسکئیر ہے؟کیا‬ Má- s- s---- l---?
‫تمہارے پاس اسکئینگ کے جوتے ہیں؟کیا‬ Má- s- s---- l-------- t------?