اردو » سلاواکی   ‫کچھ کام کرنا‬


‫51 [اکیاون]‬

‫کچھ کام کرنا‬

-

51 [päťdesiatjeden]

Vybavovanie

‫51 [اکیاون]‬

‫کچھ کام کرنا‬

-

51 [päťdesiatjeden]

Vybavovanie

اردوslovenčina
‫میں لائبریری جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- k-------.
‫میں کتابوں کی دوکان میں جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- k-----------.
‫میں کھوکے پہ جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- s-----.
   
‫میں کتاب کرائے پر لینا چاہتا ہوں‬ Ch--- s- p------ k----.
‫میں ایک کتاب خریدنا چاہتا ہوں‬ Ch--- s- k---- k----.
‫میں ایک اخبار خریدنا چاہتا ہوں‬ Ch--- s- k---- n-----.
   
‫میں کتاب لینے کے لیے لائبریری میں جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- k-------- a-- s-- s- p------- k----.
‫میں کتاب خریدنے کے لیے کتابوں کی دوکان میں جا نا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- k------------ a-- s-- k----- k----.
‫میں اخبار خریدنے کے لیے کھوکے پر جا نا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- s------ a-- s-- k----- n-----.
   
‫میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس جا نا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- o-----.
‫میں سپر مارکٹ میں جا نا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- s-----------.
‫میں بیکری جا نا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- k p-------.
   
‫میں ایک چشمہ خریدنا چاہتا ہوں‬ Ch--- k---- o-------.
‫میں پھل اور سبزی خریدنا چاہتا ہوں‬ Ch--- k---- o----- a z-------.
‫میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنا چاہتا ہوں‬ Ch--- k---- ž---- a c-----.
   
‫میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس چشمہ خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- o------ a-- s-- k----(a) o-------.
‫میں سپر مارکٹ میں پھل اور سبزی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- s------------ a-- s-- k----(a) o----- a z-------.
‫میں بیکری میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬ Ch--- í-- d- p------- a-- s-- k----(a) ž---- a c-----.