اردو » سلاواکی   ‫سپر مارکٹ میں‬


‫52 [باون]‬

‫سپر مارکٹ میں‬

-

52 [päťdesiatdva]

V obchodnom dome

‫52 [باون]‬

‫سپر مارکٹ میں‬

-

52 [päťdesiatdva]

V obchodnom dome

اردوslovenčina
‫کیا ہم سپر مارکٹ چلیں؟‬ Id--- d- o--------- d---?
‫مجھے خریداری کرنی ہے‬ Mu--- u----- n----- n-----.
‫میں بہت کچھ خریدنا چاہتا ہوں‬ Ch--- t--- v--- n------.
   
‫آفس کے سامان کہاں ہیں؟‬ Kd- s- k---------- p------?
‫مجھے لفافے اور خط لکھنے کے لیے کاغذ چاہیے‬ Po-------- p------ o----- a p-----.
‫مجھے بال پن اور مارکر چاہیے‬ Po-------- p--- a z-----------.
   
‫فرنیچر کہاں ہیں؟‬ Kd- j- n------?
‫مجھے ایک الماری اور ایک صندوق چاہیے‬ Po-------- s----- a k-----.
‫مجھے لکھنے کی میز اور شیلف چاہیے‬ Po-------- p----- s--- a p-----.
   
‫کھیلنے کا سامان کہاں ہے؟‬ Kd- s- h-----?
‫مجھے ایک گڑیا اور ٹیڈی بئیر چاہیے‬ Po-------- b----- a m--------.
‫مجھے فٹ بال اور شطرنج چاہیے‬ Po-------- f-------- l---- a š----.
   
‫کام کرنے کا سامان کہاں ہے؟‬ Kd- j- n------?
‫مجھے ایک ہتھوڑی اور پلاس کی ضرورت ہے‬ Po-------- k------ a k------.
‫مجھے ایک ڈرل اور اسکرئیو ڈرائیور / پیچ کس کی ضرورت ہے‬ Po-------- v---- a s---------.
   
‫زیورات کہیں ہیں؟‬ Kd- s- š-----?
‫مجھے ایک ہار اور ایک کنگن کی ضرورت ہے‬ Po-------- r------- a n------.
‫مجھے ایک انگوٹھی اور کانوں کی بالیوں کی ضرورت ہے‬ Po-------- p----- a n-------.