اردو » سلاواکی   ‫ڈاکٹر کے پاس‬


‫57 [ستاون]‬

‫ڈاکٹر کے پاس‬

-

57 [päťdesiatsedem]

U lekára

‫57 [ستاون]‬

‫ڈاکٹر کے پاس‬

-

57 [päťdesiatsedem]

U lekára

اردوslovenčina
‫میری ڈاکٹر کے ساتھ ایک ملاقات ہے-‬ So- o--------- u l-----.
‫میری ملاقات دس بجے ہے-‬ Má- t----- o d-------.
‫آپ کا نام کیا ہے؟‬ Ak- s- v-----?
   
‫آپ مہربانی کر کے انتظار گاہ میں تشریف رکھیں-‬ Pr---- p------ s- d- č------.
‫ڈاکٹر جلد آنے والے ہیں-‬ Le--- h--- p----.
‫آپ کی انشورنس کہاں کی ہے؟‬ V a--- p-------- s-- p-------?
   
‫میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟‬ Čo p-- V-- m---- u-----?
‫کیا آپ درد محسوس کر رہے ہیں؟‬ Má-- b------?
‫درد کہاں ہو رہا ہے؟‬ Kd- t- b---?
   
‫میری کمر میں ہمیشہ درد رہتا ہے-‬ Má- s---- b------ c-----.
‫میرے سر میں اکثر درد رہتا ہے-‬ Ča--- m---- b------ h----.
‫کبھی کبھار پیٹ میں درد ہوتا ہے-‬ Ni----- m-- b------ b-----.
   
‫آپ اوپر پہنے ہوئے کپڑے اتار دیں-‬ Vy------ s- d- p-- p---!
‫بستر پر لیٹ جائیے-‬ Ľa----- s- p----- n- l------!
‫بلڈ پریشر نارمل ہے-‬ Kr--- t--- j- v p-------.
   
‫میں آپ کو انجکشن لگا دیتا ہوں-‬ Dá- V-- i-------.
‫میں آپ کو گولیاں / ٹیبلیٹ دیتا ہوں-‬ Dá- V-- t-------.
‫میں آپ کو میڈیکل اسٹور کے لیے ایک نسخہ دیتا ہوں-‬ Pr------- V-- r----- d- l------.