اردو » سلاواکی   ‫جسم کے حصّے‬


‫58 [اٹھاون]‬

‫جسم کے حصّے‬

-

58 [päťdesiatosem]

Časti tela

‫58 [اٹھاون]‬

‫جسم کے حصّے‬

-

58 [päťdesiatosem]

Časti tela

اردوslovenčina
‫میں ایک مرد کی تصویر بنا رہا ہوں-‬ Kr----- m---.
‫پہلے سر-‬ Na---- h----.
‫مرد کے سر پر ٹوپی ہے-‬ Mu- m- k-----.
   
‫اس کے بال نظر نہیں آرہے ہیں-‬ Vl--- n-- j- v----.
‫اس کے کان بھی نظر نہیں آرہے ہیں-‬ Uš- t------ n-- j- v----.
‫اس کی کمر بھی نظر نہیں آرہی ہے-‬ Ch---- t------ n-- j- v----.
   
‫میں آنکھ اور منہ بنا رہا ہوں-‬ Na------- o-- a ú---.
‫وہ مرد ناچ رہا ہے اور ہنس رہا ہے-‬ Mu- t------ a s---- s-.
‫مرد کی ناک لمبی ہے-‬ Mu- m- d--- n--.
   
‫اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی ہے-‬ V r----- m- p-----.
‫اس نے گردن کے ارد گرد ایک شال اوڑھی ہوئی ہے-‬ Ok--- k--- m- t--- š--.
‫سردی کا موسم ہے اور ٹھنڈ ہے-‬ Je z--- a j- c------.
   
‫بازو مضبوط ہیں-‬ Ru-- s- s----.
‫ٹانگیں بھی مضبوط ہیں-‬ No-- s- t--- s----.
‫یہ آدمی برف کا ہے-‬ Mu- j- z- s----.
   
‫وہ پینٹ اور کوٹ نہیں پہنتا ہے-‬ Ne-- n------- a-- p----.
‫پھر بھی اسے سردی نہیں لگتی ہے-‬ Al- n------.
‫وہ برف کا آدمی ہے-‬ Je t- s--------.