اردو » سلاواکی   ‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬


‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [sedemdesiatštyri]

o niečo poprosiť

‫74 [چوہتّر]‬

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬

-

74 [sedemdesiatštyri]

o niečo poprosiť

اردوslovenčina
‫کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟‬ Mô---- m- o------- v----?
‫مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -‬ Ni- p----- n- k------ p-----.
‫تھوڑے چھوٹے‬ Tr---- k------- p-----.
   
‫کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟‬ Mô---- v------ f----?
‫تصویریں سی ڈی پر ہیں -‬ Fo--- s- n- C-.
‫تصویریں کیمرے میں ہیں -‬ Fo--- s- v- f----------.
   
‫کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Mô---- o------ t-- h-----?
‫گلاس ٹوٹا ہوا ہے -‬ Sk-- j- r------.
‫بیٹری خالی ہے -‬ Ba----- j- p------.
   
‫کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟‬ Mô---- v------- t- k-----?
‫کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟‬ Mô---- v------- t-- n-------?
‫کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬ Mô---- o------ t-- t------?
   
‫کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟‬ Mô---- m- d-- o---?
‫کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟‬ Má-- z------ a---- z--------?
‫کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟‬ Má-- p-------?
   
‫کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟‬ Fa----- c-----?
‫کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟‬ Fa----- c-------?
‫کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟‬ Fa----- f----?