اردو » سلاواکی   ‫ماضی 2‬


‫88 [اٹھاسی]‬

‫ماضی 2‬

-

88 [osemdesiatosem]

Minulý čas modálnych slovies 2

‫88 [اٹھاسی]‬

‫ماضی 2‬

-

88 [osemdesiatosem]

Minulý čas modálnych slovies 2

اردوslovenčina
‫میرا بیٹا گڑیا کے ساتھ کھیلنا نہیں چاہتا تھا -‬ Mô- s-- s- n------ h--- s b------.
‫میری بیٹی فٹ بال کھیلنا نہیں چاہتی تھی -‬ Mo-- d---- n------- h--- f-----.
‫میری بیوی شطرنج کھیلنا نہیں چاہتی تھی -‬ Mo-- ž--- s- m--- n------- h--- š---.
   
‫میرے بچّے چہل قدمی کرنا نہیں چاہتے تھے -‬ Mo-- d--- s- n------- p---------.
‫وہ کمرے کی صفائی کرنا نہیں چاہتے تھے -‬ Ne------ u------ i---.
‫وہ بستر میں جانا نہیں چاہتے تھے -‬ Ne------ í-- d- p------.
   
‫اسے آئسکریم / برف کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬ Ne---- j--- z-------.
‫اسے چوکلیٹ کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬ Ne---- j--- č-------.
‫اسے ٹافی کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬ Ne---- j--- b------.
   
‫مجھے کچھ خواہش کرنے کی اجازت تھی -‬ Mo--- s-- s- n---- ž----.
‫مجھے ایک لباس خریدنے کی اجازت تھی -‬ Mo--- s-- s- k---- š---.
‫مجھے چوکلیٹ خریدنے کی اجازت تھی -‬ Mo--- s-- s- v---- p-------.
   
‫کیا تمھیں ہوائی جہاز میں سگریٹ پینے کی اجازت تھی ؟‬ Mo--- s- v l------- f-----?
‫کیا تمھیں ہسپتال میں بیئر پینے کی اجازت تھی؟‬ Mo--- s- v n-------- p-- p---?
‫کیا تمھیں ہوٹل میں کتّا لے جانے کی اجازت تھی ؟‬ Mo--- s- v---- p-- d- h-----?
   
‫چھٹیوں کے دنوں میں بچّوں کو دیر تک باہر رہنے کی اجازت تھی -‬ Ce- p-------- m---- d--- z----- d--- v----.
‫انھیں دیر تک صحن میں کھیلنے کی اجازت تھی -‬ Mo--- s- d--- h--- n- d----.
‫انہیں دیر تک جاگنے کی اجازت تھی -‬ Mo--- z----- d--- h---.