اردو » سلاواکی   ‫ضمنی جملے "آیا کہ"‬


‫93 [تیرانوے]‬

‫ضمنی جملے "آیا کہ"‬

-

93 [deväťdesiattri]

Vedľajšie vety s či

‫93 [تیرانوے]‬

‫ضمنی جملے "آیا کہ"‬

-

93 [deväťdesiattri]

Vedľajšie vety s či

اردوslovenčina
‫آیا کہ وہ مجھ سے مھبت کرتا ہے - میں نہیں جانتی‬ Ne----- č- m- ľ---.
‫آیا کہ وہ واپس آئے گا - میں نہیں جانتی‬ Ne----- č- s- v----.
‫آیا کہ وہ مجھے فون کرے گا - میں نہیں جانتی‬ Ne----- č- m- z-----.
   
‫آیا کہ وہ مجھ سے مھبت کرتا ہے ؟‬ Či m- v---- ľ---?
‫آیا کہ وہ واپس آئے گا ؟‬ Či s- v---- v----?
‫آیا کہ وہ مجھے فون کرے گا ؟‬ Či m- v---- z-----?
   
‫میں سوچتی ہوں آیا کہ وہ میرے بارے میں سوچتا ہے -‬ Pý--- s-- č- n- m-- m----.
‫میں سوچتی ہوں آیا کہ اس کے پاس کوئی اور ہے -‬ Pý--- s-- č- m- n----- d----.
‫میں سوچتی ہوں آیا کہ وہ جھوٹ بولتا ہے -‬ Pý--- s-- č- k----.
   
‫آیا کہ وہ میرے بارے میں سوچتا ہے؟‬ Či l-- n- m-- m----?
‫آیا کہ اس کے پاس کوئی اور ہے؟‬ Či l-- n--- n----- d----?
‫آیا کہ وہ سچ بولتا ہے ـ‬ Či l-- h----- p-----?
   
‫میں شک میں ہوں آیا کہ وہ مجھے واقعی پسند کرتا ہے -‬ Po-------- o t--- č- m- m- s------- r--.
‫میں شک میں ہوں آیا کہ وہ مجھے خط لکھے گا -‬ Po-------- o t--- č- m- n-----.
‫میں شک میں ہوں آیا کہ وہ مجھ سے شادی کرے گا -‬ Po-------- o t--- č- s- s- m--- o----.
   
‫آیا کہ وہ مجھے واقعی پسند کرتا ہے ؟‬ Ći m- m- l-- n----- r--?
‫آیا کہ وہ مجھے خط لکھے گا ؟‬ Či m- l-- n-----?
‫آیا کہ وہ مجھ سے شادی کرے گا ؟‬ Či s- l-- s- m--- o----?