اردو » سلاواکی   ‫حرف ربط 2‬


‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [deväťdesiatpäť]

Spojky 2

‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [deväťdesiatpäť]

Spojky 2

اردوslovenčina
‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬ Od---- u- v--- n--------?
‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬ Od j-- s-----?
‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Án-- u- v--- n--------- o----- s- v-----.
   
‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Od---- s- v------ u- v--- n--------.
‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬ Od---- s- p------- s- š------.
‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬ Od---- m--- d---- l-- z---------- i-- v---- v--.
   
‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬ Ke-- t---------?
‫سفر کے دوران ؟کیا‬ Po--- j----?
‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬ Án-- p---- t---- a-- š------- a---.
   
‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬ Te-------- p---- t---- a-- š------- a---.
‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬ Pr- ž------ s------ t--------.
‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬ Pr- p----- d------- ú--- p----- h----.
   
‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬ Ne----- n--- k-- n---- o-------.
‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬ Ni---- n---------- k-- h-- h---- t-- n-----.
‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬ Ne----- n--- k-- m-- n-----.
   
‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬ Id--- t------- k-- p---.
‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬ Ke- v------ v l------- b----- c------- o---- s----.
‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬ Za----- s j------ a- č------ n------.