اردو » سلاواکی   ‫حرف ربط 3‬


‫96 [چھیانوے]‬

‫حرف ربط 3‬

-

96 [deväťesiatšesť]

Spojky 3

‫96 [چھیانوے]‬

‫حرف ربط 3‬

-

96 [deväťesiatšesť]

Spojky 3

اردوslovenčina
‫جیسے ہی آلارم بجے گا میں اٹھ جاوں گا -‬ Vs------ l-- č- z------ b----.
‫جیسے ہی میں پڑھنا چاہتا ہوں میں تھک جاتا ہوں -‬ So- u------- l-- č- s- m-- u---.
‫جیسے ہی میں ساٹھ برس کا ہوں گا کام کرنا چھوڑ دوں گا -‬ Pr------- p-------- l-- č- b---- m-- 60.
   
‫آپ کب ٹیلیفون کریں گے ؟‬ Ke-- z-------?
‫جیسے ہی مجھے وقت ملے گا -‬ Le- č- b---- m-- c----- č--.
‫جیسے ہی اس کے پاس کچھ وقت ہو گا وہ ٹیلیفون کرے گا -‬ Za----- l-- č- b--- m-- č--.
   
‫آپ کب تک کام کریں گے ؟‬ Ak- d--- b----- p-------?
‫جب تک کر سکتا ہوں میں کام کروں گا -‬ Bu--- p-------- p----- b---- m---.
‫میں کام کروں گا - جب تک صحت مند ہوں‬ Bu--- p-------- p----- b---- z-----.
   
‫کام کرنے کی بجائے وہ بستر پر پڑا ہے -‬ Le-- v p------ n------- t---- a-- p-------.
‫کھانا پکانے کی بجائے وہ اخبار پڑھ رہی ہے -‬ Čí-- n----- n------- t---- a-- v-----.
‫گھر جانے کی بجائے وہ پب / شراب خانے میں بیٹھا ہے -‬ Se-- v k---- n------- t---- a-- i---- d----.
   
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے وہ یہاں رہتا ہے -‬ Po---- v---- b--- t-.
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کی بیوی بیمار ہے -‬ Po---- v---- j- j--- ž--- c----.
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کے پاس کام نہیں ہے -‬ Po---- v---- j- n-----------.
   
‫میں سو یا ہوا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬ Za---- s--- i--- b- s-- b-- d--------.
‫میری بس چھوٹ گئی تھی نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬ Zm----- s-- a------- i--- b- s-- b-- d--------.
‫مجھے راستہ نہیں ملا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬ Ne------ s-- c----- i--- b- s-- b-- d--------.