اردو » سلاواکی   ‫حرف ربط 4‬


‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

+ 97 [deväťdesiatsedem]

+ Spojky 4

‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [deväťdesiatsedem]

Spojky 4

اردوslovenčina
‫وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -‬ Za----- h--- b-- t-------- z------. +
‫وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -‬ Eš-- z------ h--- u- b--- n------. +
‫وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -‬ Ne-------- h--- s-- s- d------. +
   
‫ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -‬ Te------- b-- z------. N------ t--- z-----. +
‫کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -‬ Bo-- u- n------. N------ t--- e--- z-----. +
‫ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -‬ Do----- s-- s-. N------ t--- n--------. +
   
‫حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ho-- n--- v------- p------- š------- a---. +
‫حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Ho-- j- c---- k----- j---- r-----. +
‫حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Ho-- j- o----- j---- n- b------. +
   
‫اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ne-- v------- p------. N------ t--- š------- a---. +
‫سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Ce--- j- k----. N------ t--- j---- t-- r-----. +
‫وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Je o----. N------ t--- j---- n- b------. +
   
‫اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -‬ Ne---- n---- ž----- (p-------) m------ h--- š--------. +
‫وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -‬ Ne--- k l-------- h--- m- b------. +
‫وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -‬ Ku---- a---- h--- n--- p------. +
   
‫اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -‬ Št-------. N------ t--- n----- n---- (p-------) m-----. +
‫اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -‬ Má b------. N------ t--- n---- k l-------. +
‫اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -‬ Ne-- p------. N------ t--- k----- a---. +