اردو » سلووینیائی   ‫سکول میں‬


‫4 [چار]‬

‫سکول میں‬

-

4 [štiri]

V šoli

‫4 [چار]‬

‫سکول میں‬

-

4 [štiri]

V šoli

اردوslovenščina
‫ہم کہاں ہیں؟‬ Kj- s--?
‫ہم سکول میں ہیں-‬ Sm- v š---.
‫ہماری کلاس چل رہی ہے-‬ Im--- p---.
   
‫یہ طلبہ ہیں-‬ To s- d-----.
‫یہ استانی ہے-‬ To j- u---------.
‫یہ کلاس ہے-‬ To j- r-----.
   
‫ہم کیا کررہے ہیں؟‬ Ka- p------ (d-----)?
‫ہم سیکھ / پڑھ رہے ہیں-‬ Uč--- s-.
‫ہم ایک زبان سیکھ رہے ہیں-‬ Uč--- s- j----.
   
‫میں انگریزی سیکھ رہا ہوں-‬ Uč-- s- a---------.
‫تم اسپینش / ہسپانوی سیکھ رہے ہو-‬ Uč-- s- š--------.
‫وہ جرمن سیکھ رہا ہے-‬ Uč- s- n-------.
   
‫ہم فرانسیسی سیکھ رہے ہیں-‬ Uč--- s- f----------.
‫تم لوگ اطالوی سیکھ رہے ہو-‬ Uč--- s- i------------.
‫آپ روسی سیکھ رہے ہیں-‬ Uč--- s- r------.
   
‫زبانوں کا سیکھنا دلچسپ ہے-‬ Uč---- j------ j- z-------.
‫ہم لوگوں کو سمجھنا چاہتے ہیں-‬ Ho---- r------- l----.
‫ہم لوگوں سے بات کرنا چاہتے ہیں-‬ Ho---- s- p---------- z l-----.