اردو » سلووینیائی   ‫ڈاکٹر کے پاس‬


‫57 [ستاون]‬

‫ڈاکٹر کے پاس‬

-

57 [sedeminpetdeset]

Pri zdravniku

‫57 [ستاون]‬

‫ڈاکٹر کے پاس‬

-

57 [sedeminpetdeset]

Pri zdravniku

اردوslovenščina
‫میری ڈاکٹر کے ساتھ ایک ملاقات ہے-‬ Na-----(a) s-- p-- z--------.
‫میری ملاقات دس بجے ہے-‬ Na-----(a) s-- o- d------.
‫آپ کا نام کیا ہے؟‬ Ka-- v-- j- i--?
   
‫آپ مہربانی کر کے انتظار گاہ میں تشریف رکھیں-‬ Pr---- u------ s- v č--------.
‫ڈاکٹر جلد آنے والے ہیں-‬ Zd------ p---- t----.
‫آپ کی انشورنس کہاں کی ہے؟‬ Kj- s-- z---------?
   
‫میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟‬ Ka- l---- s----- z- v--?
‫کیا آپ درد محسوس کر رہے ہیں؟‬ Va- b---? Č----- b-------?
‫درد کہاں ہو رہا ہے؟‬ Kj- v-- b---?
   
‫میری کمر میں ہمیشہ درد رہتا ہے-‬ St---- m- b--- h----.
‫میرے سر میں اکثر درد رہتا ہے-‬ Po----- m- b--- g----.
‫کبھی کبھار پیٹ میں درد ہوتا ہے-‬ Vč---- m- b--- t-----.
   
‫آپ اوپر پہنے ہوئے کپڑے اتار دیں-‬ Pr---- s------ s- d- p---!
‫بستر پر لیٹ جائیے-‬ Ul----- s-- p------ n- l-------.
‫بلڈ پریشر نارمل ہے-‬ Kr--- t--- j- v r---.
   
‫میں آپ کو انجکشن لگا دیتا ہوں-‬ Da-(a) v-- b-- i--------.
‫میں آپ کو گولیاں / ٹیبلیٹ دیتا ہوں-‬ Da-(a) v-- b-- t------.
‫میں آپ کو میڈیکل اسٹور کے لیے ایک نسخہ دیتا ہوں-‬ Da-(a) v-- b-- r----- z- v l------.