اردو » البانی   ‫وجہ بتانا 3‬


‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [shtatёdhjetёeshtatё]

tё argumentosh diçka 3

‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [shtatёdhjetёeshtatё]

tё argumentosh diçka 3

اردوShqip
‫آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Ps- n-- e h--- t-----?
‫مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Mё d---- t- b-- n-- p----.
‫میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Un- n-- e h-- s---- d-- t- b-- n-- p----.
   
‫آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Ps- n-- e p--- b-----?
‫مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Un- d---- t- j-- m------.
‫میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Nu- e p-- s---- d---- t- j-- m------.
   
‫تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Ps- n-- e p- k----?
‫یہ ٹھنڈی ہے -‬ Ёs--- e f-----.
‫میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -‬ Un- n-- e p-- s---- a-- ё---- e f-----.
   
‫تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Ps- n-- e p- ç----?
‫میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ Nu- k-- s-----.
‫میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ Nu- e p-- s---- n-- k-- s-----.
   
‫آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Ps- n-- e h--- s----?
‫میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ Nu- e k-- p--------.
‫میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ Nu- e h-- s---- n-- e k-- p--------.
   
‫آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Ps- n-- e h--- m-----?
‫میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -‬ Un- j-- v----------.
‫میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -‬ Nu- e h-- s---- j-- v----------.