اردو » البانی   ‫حرف ربط 3‬


‫96 [چھیانوے]‬

‫حرف ربط 3‬

-

96 [nёntёdhjetёegjashtё]

Lidhёzat 3

‫96 [چھیانوے]‬

‫حرف ربط 3‬

-

96 [nёntёdhjetёegjashtё]

Lidhёzat 3

اردوShqip
‫جیسے ہی آلارم بجے گا میں اٹھ جاوں گا -‬ Un- n------ s- b-- z----.
‫جیسے ہی میں پڑھنا چاہتا ہوں میں تھک جاتا ہوں -‬ Lo---- s--- m- d---- t- m----.
‫جیسے ہی میں ساٹھ برس کا ہوں گا کام کرنا چھوڑ دوں گا -‬ Do p----- s- p------ s- t- m---- 60 v---.
   
‫آپ کب ٹیلیفون کریں گے ؟‬ Ku- d- m----- n- t------?
‫جیسے ہی مجھے وقت ملے گا -‬ Sa t- k-- p-- k---.
‫جیسے ہی اس کے پاس کچھ وقت ہو گا وہ ٹیلیفون کرے گا -‬ Ai d- t- m---- n- t------ s- t- k--- p-- k---.
   
‫آپ کب تک کام کریں گے ؟‬ Sa g---- d- t- p-----?
‫جب تک کر سکتا ہوں میں کام کروں گا -‬ Do t- p---- s- t- m-----.
‫میں کام کروں گا - جب تک صحت مند ہوں‬ Do t- p---- p-- a- k--- s- j-- i s----------.
   
‫کام کرنے کی بجائے وہ بستر پر پڑا ہے -‬ Ai r-- n- k------ n- v--- q- t- p-----.
‫کھانا پکانے کی بجائے وہ اخبار پڑھ رہی ہے -‬ Aj- l---- g------- n- v--- q- t- g-----.
‫گھر جانے کی بجائے وہ پب / شراب خانے میں بیٹھا ہے -‬ Ai r-- n- l----- n- v--- q- t- s----- n- s-----.
   
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے وہ یہاں رہتا ہے -‬ Me a- s- d-- a- b---- k---.
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کی بیوی بیمار ہے -‬ Me a- s- d-- g----- e t-- ё---- e s-----.
‫جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کے پاس کام نہیں ہے -‬ Me a- s- d-- a- ё---- i p-----.
   
‫میں سو یا ہوا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬ Mё z--- g----- p--------- d- t- i--- i p-------.
‫میری بس چھوٹ گئی تھی نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬ Hu--- a--------- p--------- d- t- i--- i p-------.
‫مجھے راستہ نہیں ملا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -‬ Nu- e g---- r------ p--------- d- t- i--- i p-------.