فریز بُک

ur ‫ماضی 4‬   »   em Past tense 4

‫84 [چوراسی]‬

‫ماضی 4‬

‫ماضی 4‬

84 [eighty-four]

Past tense 4

منتخب کریں کہ آپ کس طرح ترجمہ دیکھنا چاہتے ہیں:   
اردو انگریزی (US) چالو کریں مزید
‫پڑھنا‬ to read to read 1
‫میں نے پڑھ لیا ہے-‬ I read. I read. 1
‫میں نے پورا ناول پڑھ لیا ہے -‬ I read the whole novel. I read the whole novel. 1
‫سمجھنا‬ to understand to understand 1
‫میں نے سمجھ لیا ہے -‬ I understood. I understood. 1
‫میں نے پورا ٹیکسٹ / متن سمجھ لیا ہے -‬ I understood the whole text. I understood the whole text. 1
‫جواب دینا‬ to answer to answer 1
‫میں نے جواب دے دیا ہے -‬ I answered. I answered. 1
‫میں نے سارے سوالوں کا جواب دے دیا ہے -‬ I answered all the questions. I answered all the questions. 1
‫میں یہ جانتا ہوں– میں نے یہ جان لیا ہے -‬ I know that – I knew that. I know that – I knew that. 1
‫میں یہ لکھتا ہوں– میں نے یہ لکھ لیا ہے -‬ I write that – I wrote that. I write that – I wrote that. 1
‫میں یہ سنتا ہوں– میں نے یہ سن لیا ہے -‬ I hear that – I heard that. I hear that – I heard that. 1
‫میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -‬ I’ll get it – I got it. I’ll get it – I got it. 1
‫میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -‬ I’ll bring that – I brought that. I’ll bring that – I brought that. 1
‫میں یہ خریدتا ہوں– میں نے یہ خرید لیا ہے -‬ I’ll buy that – I bought that. I’ll buy that – I bought that. 1
‫میں یہ توقع کرتا ہوں– میں نے یہ توقع کر لیا تھا -‬ I expect that – I expected that. I expect that – I expected that. 1
‫میں اس کی تشریح کرتا ہوں – میں نے اس کی تشریح کر دی ہے -‬ I’ll explain that – I explained that. I’ll explain that – I explained that. 1
‫میں یہ جانتا ہوں – میں نے یہ جان لیا ہے -‬ I know that – I knew that. I know that – I knew that. 1

-

- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -