گاڑی Car

air filter
ائیر فلٹر

breakdown
گاڑی کی خرابی

camper
کیمپینگ کار

car battery
کار کی بیٹری

child seat
بچوں کی سیٹ

damage
نقصان

diesel
ڈیزل

exhaust pipe
اکسازٹ پائپ

flat tire
پنکچر

gas station
پٹرول پمپ

headlight
ہیڈ لائٹ

hood
گاڑی کے سامنے کا کور

jack
جیک

jerry can
کنستر

junkyard
کباڑ خانہ

rear
گاڑی کا پچھلا حصہ

rear light
گاڑی کے پیچھے کی لائٹ

rear view mirror
پیچھے دیکھنے والا آئینہ

ride
گاڑی کا سفر

rim
گاڑی کی رم

spark plug
پلگ

tachometer
اسپیڈومیٹر

ticket
جرمانہ

tire
ٹائر

towing service
گاڑی کو کھینچنے کی سروس

vintage car
پرانی گاڑی

wheel
پہیہ