اردو » لتھواینین   ‫حرف ربط 4‬


‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [devyniasdešimt septyni]

Jungtukai 4

‫97 [ستانوے]‬

‫حرف ربط 4‬

-

97 [devyniasdešimt septyni]

Jungtukai 4

اردوlietuvių
‫وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -‬ Ji- u------ n--- t----------- b--- į-------.
‫وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -‬ Ji- d-- p-------- n--- j-- b--- v---.
‫وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -‬ Ji- n------- n--- m-- b----- s-------.
   
‫ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -‬ Te---------- b--- į-------- b-- j-- v-- t--- u-----.
‫کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -‬ Ja- b--- v---- b-- j-- v-- t--- d-- p-------.
‫ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -‬ (M--) b----- s-------- b-- j-- v-- t--- n------.
   
‫حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ No-- j-- n----- v--------- p---------- v------- a---------.
‫حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -‬ No-- g---- y-- s----- j-- v------- g------.
‫حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ No-- j-- y-- g------ v------- d-------.
   
‫اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -‬ Ji- n----- v--------- p---------- b-- v-- t--- v------- a---------.
‫سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -‬ Ga--- (y--) s----- b-- j-- v-- t--- v------- g------.
‫وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -‬ Ji- (y--) g------ b-- v-- t--- v------- d-------.
   
‫اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -‬ Ji n------ d----- n--- t--- d------.
‫وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -‬ Ji n---- p-- g-------- n--- j-- s-----.
‫وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -‬ Ji p---- a---------- n--- n----- p-----.
   
‫اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -‬ Ji t--- d------- b-- v-- t--- n------ d---- .
‫اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -‬ Ja- s------ b-- j- v-- t--- n---- p-- g-------.
‫اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -‬ Ji n----- p------ b-- v-- t--- p---- a---------.